بھارت ڈھونگ انتخابات کروا کر عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا،چوہدری انوار الحق
بھارت ڈھونگ انتخابات کروا کر عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا،چوہدری انوار الحق
اسلام آباد ( وقائع نگار)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے اعلان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔…