تازہ ترین حالات معمول پر،425شرپسندگرفتار،انٹری پوائنٹس کھلے،پولیس muqadas ashraf جون 15, 2026 0 آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال بہتر، 81 مقدمات درج، 425 افراد گرفتار، تمام داخلی راستے اور ٹریفک بحال: پولیس