سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (کشمیر ایکسپریس نیوز)سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 800 روپے کی کمی کے بعد 24قیراط کے حامل تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 98 ہزار 950 روپے پر آ گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.