پی آئی اے کالندن کے فضائی آپریشن میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)پی آئی اے کا لندن کے فضائی اپریشن میں توسیع کا فیصلہ، ہفتہ وار 7 پروازیں اپریٹ ہوں گی۔ ترجمان پی آئی اےکے مطابق پی آئی اے 27 اکتوبر سے روزانہ پاکستان سے لندن کیلئے پروازیں بھرے گاہفتہ وار 5 پروازیں اسلام آباد اور 2 پروازیں لاہور اور لندن کے مابین آپریٹ کی جائیں گی۔اس وقت پی آئی اے لندن کیلئے 4 ہفتہ وار پروازیں آپریٹ کررہا ہے،پروازوں کی تعداد میں اضافہ مسافروں کے اعتماد اور بڑھتی ہوئی مانگ کا مظہر ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.