آزادکشمیرہائیکورٹ کا بڑافیصلہ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فارغ

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ امتیاز نوکری سے فارغ

مظفرآباد (کشمیر ایکسپریس نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ امتیاز احمد کوفوری طورپر نوکری سے برطرف کردیا

یاد رہے کہ سیشن جج راجہ امتیاز کو کچھ دن قبل سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر نے ایک منشیات فروش کو ریلیف دینے پر جیل بھیجا تھا۔آج آزاد جموں کشمیر ہائیکورٹ نے اسے باضابطہ طورپر نوکری سے فارغ کردیا۔

Comments are closed.