وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا سپارکو ہیڈکوارٹر کا دورہاعلیٰ سطحی افسران کی جانب سے سپارکو پر بریفینگ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا سپارکو ہیڈکوارٹر کا دورہ،بحری امور کے کسی بھی وزیر کا اپنی نوعیت کا پہلا دورہ،
چئیرمین سپارکو یوسف خان اور اعلیٰ سطحی افسران کی جانب سے سپارکو پر بریفنگ،
نئی بندرگاہوں کے ممکنہ مقامات کا سیٹلائٹ کے ذریعے جائزہ لیا گیا، وفاقی وزیر جنید انوار نے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی اور اے آئی کے ذریعے سمندری حدود میں ریلیف و ریسکیو کے منصوبوں پر گفتگو،
ملکی بندرگاہوں کی سیٹلائٹ مانیٹرنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال، سپارکو کی جدید ٹیکنالوجی سے بندرگاہوں کی منصوبہ بندی میں آسانی ہوگی
سمندری ماحولیاتی نگرانی سے پالیسی سازی میں مدد ملے گی، موسمی تبدیلی اور ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے میں سیٹلائٹ مانیٹرنگ اہم
سپارکو وزارت میں قائم اے آئی سیکریٹریٹ کے ذریعے بندرگاہوں کی مانیٹرنگ میں مدد کرے گا،

Comments are closed.