ضلع حویلی کااعزاز،بریگیڈیئرســّید امتیاز گیلانی میجرجنرل کےعہدے پرترقیاب

ضلع حویلی کااعزاز،بریگیڈیئرســّید امتیاز گیلانی میجرجنرل کےعہدے پرترقیاب

فارورڈکہوٹہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع حویلی گاوں ھنڈی پیراں سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کےبریگیڈیئر ســّید امتیاز گیلانی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔
امتیاز گیلانی کوضلع حویلی کاپہلا میجر جنرل ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔انکی پروموشن کی خبر ملتے ہیں ۔انکے آبائی گاوں اور پورے ضلع حویلی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
سیاسی سماجی مذہبی و سول سوسائٹی کی طرف سے خاندان اور اہل خانہ کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے سوشل میڈیا پر انکی خبر اس وقت ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے ۔
امتیاز گیلانی نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رینکڑی خاص سے حاصل کی بعدازاں ایف ایس سی گورنمنٹ ڈگری کالج عباسپور سے ۔میجر جنرل امتیاز گیلانی کے والد ور بڑے بھائی بھی پاک آرمی میں اپنی خدمات دے چکے ہیں ۔
آپ انتہائی کہنہ مشق صوم و صلواۃ کے پابند ہیں ۔دفاع وطن اور وطن سے محبت انکے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں اپنے پیشے سے لگاو کی وجہ سے یہ مقام حاصل ہوا ۔

ضلع حویلی کااعزاز،بریگیڈیئرســّید امتیاز گیلانی میجرجنرل کےعہدے پرترقیاب

یہ بھی پڑھیں

ضلع حویلی گاوں ھنڈی پیراں سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کےبریگیڈیئر ســّید امتیاز گیلانی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔
امتیاز گیلانی کوضلع حویلی کاپہلا میجر جنرل ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔انکی پروموشن کی خبر ملتے ہیں ۔انکے آبائی گاوں اور پورے ضلع حویلی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
سیاسی سماجی مذہبی و سول سوسائٹی کی طرف سے خاندان اور اہل خانہ کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے سوشل میڈیا پر انکی خبر اس وقت ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے ۔

Comments are closed.