وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وادی نیلم کے سینئر صحافی حیات اعوان کے گھر جاکر ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت
مظفر آباد ( کشمیر ایکسپریس نیوز)آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیراطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وادی نیلم کے سینئر صحافی حیات اعوان کے گھر جاکر ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی ہے
اس موقع پر وزیراطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے سینئر صحافی کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ، لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ہے ۔

Comments are closed.