تازہ ترین آزادکشمیرانتخابات:پونچھ اورپلندری میں 10اگست کی پولنگ موخر muqadas ashraf اگست 7, 2026 0 آزاد کشمیر انتخابات: پونچھ اور پلندری میں 10 اگست کی پولنگ موخر،ضلع حویلی کے ایک انتخابی حلقے میں پولنگ حسبِ سابق 10 اگست کو ہی ہوگی۔