تازہ ترین مڈل سکول برمنگ کلاں روڑ کی تعمیرمیں نا قص میٹریل کااستعمال muqadas ashraf اکتوبر 20, 2024 مڈل سکول برمنگ کلاں روڑ کی تعمیرمیں نا قص میٹریل کااستعمال2ماہ بعد ہی روڑ پر گھاس اگ آئی ،ناقص تعمیر پر روڑ کمیٹی نے چپ سادھ لی