تازہ ترین میرپورڈویژن میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش،انسپکٹر جنرل muqadas ashraf جولائی 27, 2026 0 انسپکٹر جنرل آزاد جموں و کشمیر پولیس کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے کے دوران میرپور ڈویژن کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا