تازہ ترین گندم کی پیداوار میں اضافہ،بارانی زرعی یونیورسٹی کامہم کاآغاز muqadas ashraf نومبر 7, 2025 بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نے راولپنڈی ڈویژن میں گندم کی پیداوار میں اضافے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا