تکمیل پاکستان کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،وزیر اطلاعات
تکمیل پاکستان کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،وزیر اطلاعات
مظفر آباد ( وقائع نگار)وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہاہے کہ 19 جولائی کی قرارداد الحاق پاکستان کشمیر یوں کی پاکستان سے ملی وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔…