تازہ ترین تحصیلدارفتح جنگ کی کارروائی،87کنال اراضی واگزار muqadas ashraf نومبر 18, 2025 تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت کی قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی،بیوہ خاتون کی 87 کنال اراضی سے 31 سالہ قبضہ واگزار