بااثرشخصیات کے ظلم و تشدد کا شکار حوا کی بیٹی فریاد لیکر پریس کلب باغ پہنچ گئی
بااثرشخصیات کے ظلم و تشدد کا شکار حوا کی بیٹی فریاد لیکر پریس کلب باغ پہنچ گئی
باغ (بیورورپورٹ) بااثر لوگوں کے ظلم و تشدد کا شکار حوا کی بیٹی فریاد لیکر پریس کلب پہنچ گئی۔معصوم بچے کو بھی مارا پیٹا گیا۔
مجھے اور میرے بچے کو جان کا خطرہ…