تازہ ترین شہیدگروپ کیپٹن عاصم فوجی اعزازکیساتھ سپردِخاک muqadas ashraf جولائی 7, 2026 نمازِ جنازہ میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایٔر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، پاک فضائیہ کے سینئر افسران، جوانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی