اردو زبان دینی نظریات کی عکاس اور قومی روایات کی علمبردا ر ہے ،ڈاکٹر حمیرا طارق
اردو زبان دینی نظریات کی عکاس اور قومی روایات کی علمبردا ر ہے ،ڈاکٹر حمیرا طارق
اسلام آباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)قومی زبان کسی بھی ملک کی ثقافتی پہچان ہوتی ہے- -قومی زبان ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے- پاکستان کی قومی زبان…