تازہ ترین پاکستان: مرد کم،خواتین میں سگریٹ نوشی 57 فیصد بڑھ گئی muqadas ashraf اگست 20, 2026 0 2014 سے 2024 کے دوران مردوں میں سگریٹ نوشی کی شرح 22.2 سے کم ہوکر 15.8 فیصد ہوگئی، خواتین میں شرح 2.1 سے بڑھ کر 3.3 فیصد تک پہنچ گئی؛