وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ملاقات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ملاقات
چیئرمین رانا مشہود نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام اور بالخصوص لیپ ٹاپ سکیم سے متعلقہ امور پر بریف کیا، وزیراعظم نے یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیےجاری اقدامات پر اظہار اطمینان کیا
وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانے کے لیے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وفاقی حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں مزید اضافہ کے لئے ہر ممکن وسائل بروۓ کار لائے گی۔

Comments are closed.