ڈڈیال پولیس کی کارروائی،48 بوتل شراب برآمد،02 ملزمان گرفتار
ڈڈیال پولیس کی کارروائی،48 بوتل شراب برآمد،02 ملزمان گرفتار
ڈڈیال (کشمیر ایکسپریس نیوز)تھانہ پولیس ڈڈیال کی کارروائی، 48 بوتل شراب برآمد، 02 ملزمان گرفتار
ایس ایچ او زوہیب طاہر تھانہ پولیس ڈڈیال نے ہمراہ نفری بمقام ڈگار کارروائی کرتے ہوئے ملزمان (1) محمد کامران افضل ولد محمد افضل قوم آرائیں ساکن P/O خاص چک نمبر 286 سنگھ تحصیل و ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ حال ڈگار اور (2) محمد عدیل ولد محمد رفیق قوم ملک ساکن احمد ٹاؤن مکان نمبر 04 گلی نمبر 06 تحصیل و ضلع لاہور حال ڈگار کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 48 بوتل شراب برآمد کر کہ ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کہ پاپند سلاسل کر دیا
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اہم انکشافات کی توقع ہے عوامی و سماجی حلقوں نے تھانہ پولیس ڈڈیال کی کاروائی پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
