اسلام آباد راولپنڈی کے تمام سکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد راولپنڈی کے تمام سکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد(کشمیر ایکسپریس نیوز) اسلام آباد راولپنڈی کے تمام سکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے ،پاکستان تحریک انصاف احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی،

راولپنڈی اسلام آباد کے تمام نجی اور سرکاری سکول احتجاج کے باعث 4 دن کی بندش کے بعد کھل گئے ، تینوں پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز نے بھی سکول کھولنے کی تصدیق کی ہے، والدین کو واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے آگاہ کیا گیا ۔

#/S

Leave A Reply

Your email address will not be published.