پیپلزپارٹی حلقہ تین میں نوجوانوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری

پیپلزپارٹی حلقہ تین میں شمولیت کا سلسلہ جاری ،درجنوں نوجوان شامل

مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)پیپلزپارٹی حلقہ تین میں شمولیت کا سلسلہ شروع برارکوٹ سے سیاسی رہنماؤں سمیت نوجوانوں نے جملہ اہل خانہ سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار اسمبلی سردار مبارک حیدر پر اعتماد کا اظہار،

صوبیدار ریٹائرڈ عبالعزیز صوبیدار ریٹائرڈ محمد صابر سعید متولی اشتیاق حاجی فریدوصادق مولانا شعیب وحید مراد محمد سجاداسامہ عزیز محمد بلال صابر پیپلز پارٹی میں شامل،پیپلز پارٹی ٹکٹ ہولڈر حلقہ تین سٹی مظفرآباد سردار مبارک حیدر نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر ویلکم کیا

اس موقع پر سابق ڈویژن صدر جہانگیرخان مغل پیپلزپارٹی سابق ضلعی صدر سید مجاذ حسین شاہ پیپلز پارٹی مرکزی رہنما ذوالفقار حسین وانی پیپلز پارٹی سابق سئنر نائب صدر سٹی مظفرآباد عدنان اعوان پیپلز پارٹی وارڈ کونسلر سید خرم نقوی پیپلزپارٹی وارڈ کونسلر عدنان بٹ پیپلز پارٹی سٹی رہنما کلیم احمد قریشی پیپلز پارٹی سٹی رہنما مہتاب احمد عباسی پیپلز پارٹی سٹی رہنما عمار اکرم مرزا جنرل سیکرٹری پی وائی او ضلع مظفرآباد محسن خان سواتی پیپلز پارٹی سٹی رہنما سردار خرم پی ضلعی نائب صدر پی وائی او مظفرآباد چوہدری محمد عابد نے شامل ہونے والے پارٹی کارکنان کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال کر مبارکباد پیش کی

،نئے شمال ہونے والوں نے سردار مبارک حیدر کی قیادت اعتماد کا اظہار کیا،اس موقع پر شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سردار مبارک حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی حلقہ تین سٹی سے آمدہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی

،پیپلز پاٹی حلقہ تین میں متفق و منظم ہے اب کی بار پیپلز پارٹی کی جیت سب کو عیاں ہے،یہ حلقہ پہلے بھی پیپلز پارٹی کا تھا اب بھی رہے گا،پیپلز پارٹی حلقہ تین کے کارکنوں کی عزت نفس پر کسی صورت کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا

جس طرح کارکنوں نے ورکرز کنونش کو کامیاب بنایا میں یہ قرض کبھی نہیں جکا سکتا،لوگوں نے جو عزت دی ہے اس پر اللہ کے فضل سے پورا تروں گا،اپنی زات کی تو معافی کسی کو دے سکتا کسی کارکن کے ساتھ زیادتی کی معافی کسی صورت نہیں دے سکتا یہ کارکن پارٹی کا سرمایا ہیں انکے لئیے دن رات حاضر ہوں،

بلدیاتی الیکشن میں کارکنوں کو تکلیف برداشست کرنا پڑی میں سب کسی سے واقف ہوں ،پہلے بھی کہا اب بھی کہتا ہوں اب حلقہ تہن میں جیالوں کا راج ہو گا،ہم نے آج سے ہی الیکشن کی تیاریاں کرنی ہیں حلقہ تین کا ہر کارکن آج سے ہی کام شروع کر دے الیکشن کو بھی بہت کم وقت رہتا ہے

،اللہ کت فضل سے یہ کارکن اس مرتبہ سرپرائز دیں گے،اس موقع پر،ڈویژن صدر جہانگیرخان مغل پیپلزپارٹی سابق ضلعی صدر سید مجاذ حسین شاہ پیپلز پارٹی مرکزی رہنما ذوالفقار حسین وانی پیپلز پارٹی سابق سئنر نائب صدر سٹی مظفرآباد عدنان اعوان پیپلز پارٹی وارڈ کونسلر سید خرم نقوی پیپلزپارٹی وارڈ کونسلر عدنان بٹ پیپلزپارٹی سٹی رہنما کلیم احمد قریشی پیپلز پارٹی سٹی رہنما مہتاب احمد عباسی پیپلزپارٹی سٹی رہنما عمار اکرم مرزا جنرل سیکرٹری پی وائی او ضلع مظفرآباد محسن خان سواتی پیپلز پارٹی سٹی رہنما سردار خرم پی ضلعی نائب صدر پی وائی او مظفرآباد چوہدری محمد عابد نے بھی خطاب کیا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.