روبیلہ کامران سب انسپکٹر پرموٹ آئی جی پنجاب نے بیج لگائے
نکیال (غلام ربانی سے)سی او میراث مارکیٹنگ مندرہ سردار کامران خان کی شریکِ حیات روبیلہ کامران سب انسپکٹر پرموٹ آئی جی پنجاب نے آپنے دست مبارک سے بیج لگائے
یاد رھے کہ محترمہ سب انسپکٹر کا تعلق آزاد کشمیر پلندری کے گاؤں بنتھل سے ھے انکی ترقیابی پر میراث مارکیٹنگ مندرہ الھدا ھومز کے جملہ ممبران عہدیداران نے سی او میراث مارکیٹنگ مندرہ سردار کامران خان انکے جملہ فیملی ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی
اپنے ایک بیان میں ممبران میراث مارکیٹنگ نکیال فتح پور تھکیالہ ملک غلام ربانی بابو محمد صدیق محمد صدیق ساقی و دیگر نے سردار کامران خان کو دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انھیں مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی توفیق دے
Comments are closed.