آرآئی یوجےدستورکےوفدکی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آر آئی یو جے دستور کے صدر رانا کوثر، سیکرٹری راحیل سواتی، نائب صدر رازق بھٹی، نائب صدر عثمان جبار کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد، نومنتخب ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آر آئی یو جے دستور کے صدر، سیکرٹری،نائب صدور کی اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر حسین احمد، سیکرٹری شہزاد علی فنانس سیکرٹری فرح مہ جبیں و دیگر عہدیداران کو منتخب ہونے پر ملاقات کی اور گلدستہ پیش کرنے کے ساتھ مبارکباد پیش کی،

نومنتخب صدر حسین احمد نے صحافتی برادری کے لئے جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے اپنی ہر ممکن معاونت کی پیشکش۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.