فریال تالپور سے ملاقات، روبینہ خالد کی نئے ہنرمند پروگرام پر بریفنگ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فریال تالپور سے ملاقات
ملاقات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جانب سے نئے پروگرام ” بینظیر ہنرمند پروگرام ” کے حوالے سے بات چیت۔
پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے مالی معاشی طور پر کمزور خواتین کی مالی سپورٹ سمیت اب ان کی خواتین کو ہنرمندانہ صلاحیتوں کے حوالے سے بھی بھرپور سپورٹ فراہم کرے گی۔
صدر پی پی پی وومن ونگ فریال تالپور نے بینظیر ہنرمند پروگرام کیلئے کوششوں اور محنت کو سراہا۔

Comments are closed.