وزیراعظم فیصل کی انتظامیہ وریسکیواداروں کوالرٹ رہنےکی ہدایت 

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھورکی حالیہ موسم کے پیش انتظامیہ و ریسکیو اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت

 

مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھورکی حالیہ موسم کے پیش انتظامیہ و ریسکیو اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت

 

ممکنہ برفباری اور خراب موسم کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر تیار رہیں،

 

وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ زیادہ برفباری والے علاقوں اور لینڈ سلائیڈنگ والی جگہوں کے قریب ہمہ وقت مشینری کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے،

 

وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہا ہے کہ شاہراہوں کی بروقت بحالی، سیاحوں اور مسافروں کی مدد، اور ایمرجنسی رسپانس کو یقینی بنایا جائے،

 

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوام الناس موسم کی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں

Comments are closed.