خالد یوسف چوہدری پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے قانونی مشیر مقرر

خالد یوسف چوہدری پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے قانونی مشیر مقرر

 

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)خالد یوسف چوہدری سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف پاکستان سلمان اکرم راجہ ہ کے بطور قانونی مشیر برائے پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر نامزد ۔

 

سلمان اکرم راجہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

خالد یوسف چوہدری آزاد جموں کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے قانونی امور و رجسٹریشن کے متعلق سے تمام معاملات کا جائزہ لے کر سلمان اکرم راجہ کو رپورٹ کریں گے۔

 

سلمان اکرم راجہ کی پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کی قیادت و عہدیداران کو خالد یوسف چوہدری سے مکمل تعاون کی ہدایت

 

 

خالد یوسف چوہدری آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن میں بھی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.