محکمہ خوراک کی آسامیوں کے انٹرویوز ملتوی

مظفرآباد (کشمیر ایکسپریس نیوز) ترجمان محکمہ خوراک کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق محکمہ خوراک میں دستیاب گریڈ 09 تا 15 کی خالی آسامیوں پر عارضی ایڈھاک بھرتی کیلئے مختلف اخبارات میں اشتہار شائع کرواتے ہوئے درخواستیں طلب کی گئیں تھیں

اور بالترتیب مورخہ 04 جون 2026 کومظفر آباد اور 05 جون 2026 ء کو راولپنڈی میں بغرض انٹرو یو طلب کیا گیا تھا۔

ناگزیر انتظامی وجوہات پر مقررہ تاریخ هاء پر ہونے والا انٹرویو ملتوی کئے جاتے ہیں ۔ انٹرویو کیلئے آئیندہ تاریخ بذریعہ اخبارات و سوشل میڈیا امیدواران کو مطلع کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.