بلدیاتی نمائندگان نے بجٹ مسترد کردیا،یکم جولائی سے احتجاجی دھرنے کا اعلان
بلدیاتی نمائندگان نے بجٹ مسترد کردیا،یکم جولائی سے احتجاجی دھرنے کا اعلان
مظفرآباد(وقائع نگار)آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے حکومت آزادکشمیر کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کومسترد کرتے ہوئے یکم جولائی سے احتجاجی دھرنا کااعلان کردیا۔…