تازہ ترین صاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہمارا مشن،طاہر ممتاز muqadas ashraf جولائی 27, 2026 کمشنر میرپور ڈویژن راجہ طاہر ممتاز خان نے آزاد کشمیر الیکشن 2026 کے پہلے مرحلے کے سلسلہ میں میرپورکے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا