تازہ ترین فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی،تربیتی کیمپ کااعلان muqadas ashraf دسمبر 31, 2024 0 فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان، ٹرافی 12 سے 21 جنوری تک سری لنکا میں ہوگی