منشیات مقدمے میں ملوث مجرم کو5 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا
منشیات مقدمے میں ملوث مجرم کو5 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا
بھمبر(کشمیر ایکسپریس نیوز)منشیات مقدمے میں ملوث مجرم کو5 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ سردار اکرم خان نےتحریری فیصلہ جاری کر دیا۔…