تازہ ترین وزیراعظم آزادکشمیرکاپاک فوج ہیلی کاپٹرحادثے پراظہارِافسوس muqadas ashraf جون 10, 2026 آذادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے