مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)آذادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک شہداء کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
