ایس ڈی ایم ڈڈیال ان ایکشن،جرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائی

ایس ڈی ایم ڈڈیال یاسران ایکشن،جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی

ڈڈیال ( ایم سہیل سے)ایس ڈی ایم ڈڈیال یاسر بخآری ان ایکشن۔غیر ریاستی و غیر رجسٹرڈ انب کے مقام پرخیمہ زن خانہ بدوشوں، بھکاریوں سمیت جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کے ہمراہ بھاری کارروائی۔خیمے اکھاڑ دئیے۔مرد و خواتین گرفتار اور تحصل بدر ۔

تحصیل پریس کلب ڈڈیال کی نشاندھی پر کہ ڈڈیال کے ملحکہ ایریا انمب میں جرائم پیشہ افراد بھکاریوں کے روپ میں خیمہ زن ہیں جن کا آزادکشمیر سے کوئی تعلق نہ ہے پر ایس ڈی ایم ڈڈیال یاسر بخآری نے پولیس نفری کے ہمراہ مربوط و منظم کاروئی کرتے ہوئے انمب کے مقام پر اچانگ چھاپہ مار کر غیر مقیم غیر ریاستیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درجنوں مرد و زن کو گرفتار کیا اور خیمے اکھاڑ دئیے گئے۔

یاد رہے گذشتہ رات کو بھی پولیس تھانہ ڈڈیال کے ایس ایچ او راشد حبیب نے کچھ بھکاری اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر رکھا تھا جن کی نشاندھی پر مذید کاروائی ایس ڈی ایم ڈڈیال نے کی۔گرفتار افراد کو گاڑیوں میں ڈال کر تحصیل بدر کیا گیا اور وارنگ دی گئی کہ دوبارہ ڈڈیال کا رخ نہ کرنا بصورت دیگر مقدمات درج ہوں گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.