کشمیر فوڈ فیسٹیول 23اور 24فروری شہر اقتدار مظفرآباد میں ہوگا
مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)کشمیر فوڈ فیسٹیول 23اور 24فروری شہر اقتدار مظفرآباد میں منعقد ہونے جا رہا ہے ۔شہر یان مظفرآباد سے بھر پور شر کت کی اپیل کی جاتی ہے۔
کشمیر فوڈ فیسٹیول میںپاکستان کی نامور سنگر نمرہ مہرہ اور بختاور قیوم اور علی شاہ پرفارم کریں گی اور اپنی آواز کا جادو عوام کو دیکھائیں گی
اور ہوں گے مزے مزے کے سٹالز جس نیں بچوں کے لیے جھولے گیمز اور دیگر چیزیں ہوں گی اگر آپ بھی سٹالز لگانے کی خواہش رکھتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابط کریں آپ بھی آئیں اور اس فیسٹول سے محضوض ہوں۔
#/S