فیصل راٹھور نے شجرکاری مہم بہار کا افتتاح کر دیا

فیصل ممتاز راٹھور نے شجرکاری مہم بہار کا افتتاح کر دیا

 

مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے شجرکاری مہم بہار کا افتتاح کر دیا۔

 

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ایوانِ وزیراعظم میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔

 

تقریب میں وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب اور محکمہ جنگلات کے افسران شریک تھے۔محکمہ جنگلات کے حکام کی جانب سے وزیراعظم کو شجرکاری مہم پر بریفنگ دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.