سپریم کورٹ کا فیصلہ،لوکل گورنمنٹ فنڈز پر اسٹے برقرار

سپریم کورٹ کا فیصلہ ،لوکل گورنمنٹ فنڈز پر اسٹے برقرار

 

مظفرآباد (کشمیر ایکسپریس نیوز)سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے لوکل گورنمنٹ فنڈز پر اسٹے آرڈر بحال رکھتے ہوئے ہائیکورٹ کو 7 اپریل کو فیصلہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔

بلدیاتی نمائندگان نے حکومت کیخلاف ہائیکورٹ کے فیصلے تک لوکل گورنمنٹ فنڈز جاری کرنے کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کر رکھی تھی۔

 

جس پر سپریم کورٹ نے حتمی فیصلہ تک لوکل گورنمنٹ کے بجٹ 2025ـ26 میں 5 ارب روپے کے فنڈز کے ٹرانسفر ، استعمال اور اجرائیگی پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

حکومت نے سپریم کورٹ سے اسٹے آرڈر خارج کرنیکی استدعا کی جو مسترد کردی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.