آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، سماعت 17 جون تک ملتوی

اسلام آباد (کشمیر ایکسپریس نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

ے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ عدالتی کارروائی کے دوران ملزم کی عدم موجودگی کے باعث گواہان کے بیانات قلمبند نہیں کیے جا سکے۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے 17 جون کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے پراسیکیوشن کے گواہان کو دوبارہ طلب کر لیا۔یاد رہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.