انٹرنیشنل میزائل اورڈرون پروگرام پرکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،ایران muqadas ashraf جولائی 1, 2026 دفاعی صلاحیتیں قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں، ایران مقامی وسائل اور تکنیکی مہارت سے اپنے میزائل اور ڈرون پروگرام کو مزید مضبوط بناتا رہے گا