چوہدری ریاض چیئرمین زکوٰۃ عشر بلائی سملارکرجائی مقرر

چوہدری ریاض نوشاد گجر چیئرمین زکوٰۃ عشر بلائی سملارکرجائی مقرر، وزیر اطلاعات کا شکریہ ادا

کوٹلی (کشمیر ایکسپریس نیوز)کھوئی رٹہ )وزیر اطلاعات، مذہبی امور و اوقاف آزاد کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر ایڈووکیٹ کی طرف سے چوہدری ریاض نوشاد گجر کو چیئرمین زکوٰۃ عشر بلائی سملارکرجائی کھوئی رٹہ مقرر ہونے پر چوہدری محمد رفیق نیئر صاحب شکریہ ادا کیا

اور پیپلز سیکریٹ کے دفترمیں پی آراو ٹو وزیر اطلاعات زاہد اقبال بٹ اور سابق چیئرمین چوہدری عبدالخالق سے نوٹیفکیشن وصول کررہےہیں اوراس موقع پرسٹی صدر چوہدری طارق اورسابق چیرمین راجہ ظفر اور چوہدری ریاض اکبر بھی موجود تھے

اورچیئرمین زکوٰۃ عشر چوہدری ریاض نوشادگجر نے کہا بلائی سملارکرجائی کی طرف سے وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر کا شکریہ اداکرتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.