صاحبزادہ فضل الرسول تجویدالقرآن ٹرسٹ کے کوآرڈینیٹر تعینات

مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز) صاحبزادہ فضل الرسول طاہر کو تجوید القرآن ٹرسٹ مدارسِ دینیہ کا تین سال کیلئے کوآرڈینیٹر تعینات کر دیا گیا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے صاحبزادہ فضل الرسول طاہر کو ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن دیا اور مبارکباد دی۔

صاحبزادہ فضل الرسول طاہر سابق وائس چیئرمین علماء مشائخ کونسل آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی علماء مشائخ ونگ آزاد کشمیر اور سرپرست اعلیٰ مجلس علماء نظامیہ آزاد کشمیر بھی ہیں۔

بھارت کشمیری شناخت کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا,فیصل راٹھور

Leave A Reply

Your email address will not be published.