ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کردیا،خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار دی گئی،خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی
تہران ( کشمیر ایکسپریس نیوز)ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کردیا ہے۔
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے۔ اتھارٹی نے کہا کہ ام القوین سے قشم جزیرے تک سمندری حدود کی نئی لائن مقرر کر دی گئی ہے۔
