تازہ ترین ذاکراللہ چوھدری برمنگھم سٹی کونسل کےلارڈ مئیرمنتخب muqadas ashraf مئی 20, 2026 ذاکراللہ چوھدری نے برمنگھم سٹی کونسل کے 116ویں اور ساتویں مسلم لارڈ مئیر کے طور پر حلف اُٹھا لیا، فل کونسل اجلاس تاریخی لمحات سے گونج اُٹھا