تازہ ترین آئینی ترامیم پیکیج اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پیش ہونیکا قوی امکان muqadas ashraf ستمبر 27, 2024 آئینی ترامیم پیکیج اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پیش ہونیکا قوی امکان عدالتی اصلاحات پر مبنی آئینی ترامیم پر غور کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جائیں گے