پاکستان راولپنڈی احتجاج،عمران خان، گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج muqadas ashraf ستمبر 29, 2024 راولپنڈی احتجاج،عمران خان، گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج مقدمہ تھانہ نیو ٹاون میں سب انسپکٹر عمر صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا ، پٹرول بم سے حملہ کے الزامات شامل ہیں